گوجرانوالہ: 9 مئی واقعہ پر 51ملزموں کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا

گوجرانوالہ(نیشنل ٹائمز) نو مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کے مقدمے میں 51ملزموں کوپانچ پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپراء نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت میں مقدمے کا مختصر فیصلہ سنایا۔جو گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے کورٹ روم میں سنایا گیا، جس میں گرفتار تمام 51 ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت پانچ پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ملزموں کے خلاف تھانہ کینٹ گوجرنوالہ پولیس نے دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
واضح رہے بانی پی ٹی آئی کو بھی اس مقدمہ کی ضمنی میں نامزد کیا تھا، مقدمہ میں گرفتار 10 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے پولیس نے پاک فوج کے حوالے کیا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر