اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے جبری طور پر روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فوج نے رمضان المبارک کے باوجود قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے جبری طور پر روک دیا۔

اسرائیلی فوج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو نماز جمعہ کی اجازت کے باوجود مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور جامہ تلاشی لینے کے بہانے نمازیوں کو روک لیا جس کے سبب کئی نمازی نماز جمعہ ادا کرنے سے محروم رہ گئے۔

بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بھرپور کوشش کے باوجود ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب ہو گئے اور نمازیوں بڑی تعداد اکٹھی ہو جانے کے سبب صحن میں بھی نماز پڑھنے کے انتظامات کئے گئے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر