ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (نیشنل ٹائمز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 14 پیسے کم ہونے کے بعد 277.90 روپے پر آ گئی ہے ۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ روز 278.4 روپے پر بند ہوئی تھی ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 66 ہزار 547 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 632 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد انڈیکس 67 ہزار 180 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر کے مذہبی اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور: داماد نے بیوی سمیت 4 سسرالی قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر