چین کی کمپنی سی اےٹی ایل نے قابل تبادلہ بیڑیاں متعارف کروادیں

بیجنگ (شِنہوا) چین کی معروف بیٹری ساز کمپنی کنٹیمپری امپیریکس ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ(سی اے ٹی ایل) نے 2 قسم کی معیاری قابل تبادلہ بیڑیاں متعارف کر واتے ہوئے  تقریباً 100 شراکت داروں کے ساتھ ایک طاقتور چارجنگ  نظام قائم کردیا ہے۔

روزنامہ سائنس و ٹیکنالوجی نے منگل کے روز بتایا کہ مختلف کیمیائی اجزائے ترکیبی  پر مبنی 2 معیاری بیٹری پیک ماڈلز مختلف گنجائش کے ساتھ دستیاب ہیں ۔ ہر معیاری بیٹری پیک لیتھیم آئرن فاسفیٹ اور ٹرنری دونوں میں دستیاب ہےجس سے صارفین اپنی ضروریات کے مطابق بجلی حاصل کرسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ 400 کلومیٹر سے 600 کلومیٹر تک سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ سی اے ٹی ایل  کا دعویٰ ہے کہ وہ 2025  میں بیڑی کی تبدیلی کے ایک ہزار اسٹیشن بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کمپنی اپنی مسابقتی بیٹری ڈیٹا بیس کا فائدہ اٹھا کر ہر بیٹری تبادلہ یونٹ اور یہاں تک کہ ہر انفرادی سیل کے تاریخی اور حقیقی وقت کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرےگی۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر