اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیاہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونےکا بھاؤ 514 روپے کم ہوکر 233711 روپے ہوگیا ہے۔مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



