کراچی میں خلع کیسز دائر کرنے کی تعداد دگنا ہوگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سال 2020 میں کراچی کی فیملی کورٹس میں 5 ہزار 8 سو 45 کیسز دائر ہوئے جبکہ 2024 میں گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی۔اعدادو شمار بتاتے ہیں کہ صرف کراچی میں روزانہ کی بنیاد سے 30 سے زائد خلع کے کیسز فائل ہورہے جبکہ چار سال پہلے یہ شرح 16 کیسز یومیہ بنتی ہے ۔خواتین وکلا خلع کے کیسز میں اضافے کی مختلف وجوہات بتاتی ہیں۔جیو نیوز کو موصول اعداد و شمار کے مطابق سال 2024 میں کراچی کے ضلع شرقی میں 3 ہزار 2 سو 88 خلع کے کیسز دائر ہوئے، ضلع وسطی میں 2 ہزار 2 سو 71 خواتین کے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کیا جبکہ ضلع ملیر میں ایک ہزار 5 سو 23 خلع کے کیسز کے فائل ہوئے۔ضلع غربی میں خلع کے 2 ہزار 2 سو 55 کیسز دائر ہوئے، ضلع جنوبی میں ایک ہزار 6 سو 25 خواتین نے خلع کے کیسز دائر کیے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر