اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔
فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ



