تیل اور گیس تلاش کرنیوالی کویتی کمپنی نے پاکستان سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کویت کی تیل تلاش کرنے والی کمپنی نے اپنے اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو تقریباً 6 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے۔وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوزکو بتایا کہ غیر ملکی تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں میں گیس شعبے کے سرکلر ڈیٹ کے سبب مایوسی بڑھ رہی ہے۔ گیس کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ 2700 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ 2012 کی ای اینڈ پی پالیسی میں ترامیم کی منظوری میں 12 ماہ کی تاخیر نے بھی غیر ملکی کمپنی کے فیصلے میں کردار ادا کیا۔ کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی پاکستان کے مختلف بلاکس میں اپنی سرمایہ کاری فروخت کرکے دوسرے ممالک میں لے جاری رہی ہے۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر