اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے 33 ارب روپے میں طے مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 237 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 14 ارب روپے ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مزید کمی



