بہاولپور: فصلوں سے لکڑیاں اٹھانے پر زمیندار نے خاتون پرکتے چھوڑ دیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بہاولپور میں یزمان کے علاقہ چک 128 ڈی این بی میں پالتو کتوں کے حملے سے محنت کش کی بیوی شدید زخمی ہوگئی۔خاتون کو تشویشنا ک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ خاتون کے شوہر کا کہنا ہےکہ اس کی بیوی گھر میں جلانے کے لیے علاقے سے لکڑیاں اٹھانےگئی تو زمیندار اور اس کے ساتھیوں نے پرانی رنجش کی بناء پر میری بیوی پر کتے چھوڑ دیے اور شکاری کتوں نے میری بیوی کو بڑی طرح نوچ ڈالا۔محنت کش نے اپنی بیوی پر کتوں سے حملہ کرانے والے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینےکا مطالبہ کیا ہے۔پولیس نے خاتون پرکتےچھوڑنےکا مقدمہ شوہر کی مدعیت میں مقامی زمیندار کے خلاف درج کرلیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر