راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کی خاتون سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)خاتون کے مطابق بچی کے علاج کی غرض سے اسپتال آئی تھی جہاں سکیورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے اسپتال کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے سزا دلوائی جائے گی۔دوسری جانب خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر