ملک میں گیس کی دستیابی میں بڑی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں گیس کی پیداوار میں مسلسل کمی جاری ہے اور سوئی سدرن کوگیس دستیابی 60 ایم ایم سی ایف ڈی کی مزید کمی ہوگئی ہے جبکہ اس وقت سوئی سدرن کو 730 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا بتانا ہے کہ دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 میں گیس دستیابی میں ساڑھے7 فیصدکم ہوگئی ہے جبکہ 6 سال پہلے کے مقابلے گیس دستیابی میں 40 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سردی میں گیس دستیابی یقینی بنانے کے لیے موسم سرما میں کسی گیس فیلڈ کی مرمت کی اجازت نہیں اور گیس قلت شدید تر ہونے کے سبب گیس کنوؤں کی مرمت اکتوبر تک کرالی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر