پارا چنار کی صورتحال تشویشناک، فریقین کے درمیان مصالحت انتہائی ناگزیر ہے: گورنر سندھ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ علمائے کرام کے ہمراہ پارا چنار جاؤں گا، آپ بھی ساتھ چلیں۔گورنر سندھ کے دعوت پر علامہ شہنشاہ نقوی کی جانب سے گورنر سندھ کو پارا چنار مسئلے کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔اس سے پہلے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا تھا خیبرپختونخوا حکومت کو فوری طور پر ایکشن لینا چاہیے، دشمن طاقتیں پارا چنار میں کشیدگی کو ہوا دے رہی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کسی بھی یونیورسٹی کے طالب علم ہوں، تمام یونیورسٹیز کے چانسلر وہ ہیں۔گورنر شپ جانے کی باتیں ضرور ہو رہی ہیں مگر وہ جا نہیں رہے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ انہیں روکنے والوں کی محبت زیادہ طاقتور ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر