کراچی: خاتون کے سامنے نازیبا حرکات، گرفتار نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد ویڈیو کی مدد سے خاتون کے سامنے غیراخلاقی حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔اب پولیس حراست میں سوشل میڈیا پر نوجوان کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے نازیبا حرکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’ دوستوں نے شیطانی کی تھی اور میری قمیض چھین لی تھی اور وہ قمیض پھٹ گئی تھی‘۔ملزم نے مزید بتایا کہ’ ویڈیو میرے دوست شعیب نے بنائی تھی، مجھ سے غلطی ہوئی ہے، میں اپنی ساری ماؤں بہنوں سے ا س غلطی کی معذرت چاہتا ہوں اور آئندہ کے بعد ایسی کوئی حرکت نہیں ہوگی ‘۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر