لاہور اور پنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی کل تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام نجی اور سرکاری اسکول وکالج 16 دسمبر کو بند رہیں گے۔دوسری جانب ضلع راولپنڈی میں بھی کل 16 دسمبرکو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنرحسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع کے تمام نجی اور سرکاری اسکول وکالج بند رہیں گے۔اس کے علاوہ لاہورضلع میں بھی نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجز میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر