ٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے ہیں اور ان کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہاں کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریب حلف برداری میں چینی ہم منصب شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے دعوت نامہ بھیجا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے کہ چینی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں مگر صدر شی کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر