اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر بند ہوا تھا۔
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا



