شام بھی اسرائیلی حملوں کی زد پر آگیا، اب تک 310 حملے رپورٹ ہوچکے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیرین آبزرویٹری کے مطابق بشار الاسد کے زوال کے بعد سے اب تک شام پر 310 اسرائیلی حملے رپورٹ ہوچکے ہیں۔اسرائیل نے شامی شہر لاذقیہ میں بھی فضائی دفاعی نظام اور بحریہ کے جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا اور فوجی گوداموں پر بھی حملے کیے۔اسرائیلی فوج نے دارالحکومت دمشق اور اس کے اطراف میں فوجی تنصیبات اور تحقیقی مراکز کو نشانہ بنایا۔سیرین آبزرویٹری کے مطابق اسرائیل نے ائیرپورٹس، گوداموں، لڑاکا طیاروں، ریڈار اور اسلحہ ڈپو سمیت اہم ترین عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔گولان کی پہاڑیوں کے بفرزون سے باہر نکل کر اسرائیلی ٹینک دمشق سے 25 کلو میٹر دور تک پہنچ چکے ہیں جبکہ اسرائیل نےشام میں حملوں کو اپنے تحفظ کے لیےمحدود اور عارضی اقدامات قرار دے دیا ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر