خیبرپختونخوا: پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز نے آرپی اوز اور ڈی پی اوز سمیت تمام یونٹ سربراہان کوخط لکھ کر پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی سے متعلق آگاہ کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پہلےسے زیرغور باہمی تبادلے و تعیناتیوں کےعلاوہ نیاکیس سینٹرل پولیس آفس جمع نہیں کیاجائےگا۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر