پاراچنار میں جان بچانیوالی ادویات کی قلت، کے پی حکومت نے ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)حکام کے مطابق روڈ کی بندش کے باعث پارا چنار میں ادویات کی قلت ہوگئی تھی، ادویات کی ترسیل کے لیے وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر استعمال ہو رہا ہے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کُرم میں حالات معمول پر آرہے ہیں،کُرم میں مکمل فائر بندی ہے۔چیف سیکرٹری کے مطابق ادویات کےساتھ کھانے پینے کی اشیاء بھی پاراچنار بھیجی جائیں گی، امن بحال کر رہے ہیں، جلد سڑکوں کو بھی کھول دیں گے۔کُرم سے ججز اور ان کی فیملی کو باحفاظت واپس لے آئے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر