پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کی راہ میں آئی ایم ایف پروگرام آڑے آگیا

اسلام آباد(نیشنل )حکومتی ذرائع کا کہنا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےقیمتوں میں اضافہ روکنا ممکن نہیں تھا۔گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے 14 پیسےتک فی لیٹر مہنگی کی گئیں جب کہ ڈیڑھ ماہ میں ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 3 اور پیٹرول کی قیمت میں 2 بار اضافہ کیا گیا۔ایک طرف پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر 60 روپےفی لیٹر کے حساب سے لیوی وصول کی جارہی ہے تو دوسری طرف شہریوں پر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کا بوجھ بھی مزید بڑھادیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر سے لے کر اب تک کے ڈیڑھ ماہ میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 12 روپے 14 پیسے اورپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے7 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیاہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر