چین کا شام کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ چین کو شام کے  شمال مغربی علاقے کی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور قومی سلامتی و استحکام کے تحفظ کی کوششوں میں وہ اس کی مدد کرے گا۔

لین نے پیر کو ایک باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران شام میں جاری تشدد میں حالیہ اضافے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شام سے دوستانہ تعلقات رکھنے والے ملک کی حیثیت سے چین اس کی صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے کوششیں کرنے کو تیار ہے۔

اطلاعات کے مطابق شام کے شمال مغربی شہر حلب میں شامی سرکاری افواج اور عسکریت پسندوں کے درمیان بڑے پیمانے پر جھڑپیں جاری ہیں جس میں گزشتہ 3 روز کے دوران تقریباً ایک ہزار افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر