پی ٹی آئی قیادت ہنگامہ آرائی کے دوران چھوڑ کر فرار ہوئی، گرفتار مظاہرین کے ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کیلئے ’فائنل کال‘ دی گئی تھی۔اسلام آباد پولیس نے احتجاج کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے گرفتار مظاہرین کے ویڈیو بیان جاری کردیے۔مظاہرین کا کہنا تھاکہ احتجاج میں ساتھ لانے والی پی ٹی آئی قیادت ہنگامہ آرائی کے دوران چھوڑ کر فرار ہوئی، آئندہ ایسے کسی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر