ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ ٹیسٹ کا معاملہ: جیو کی خبر پر ایکشن، طلبا کو ایڈمٹ کارڈز جاری ہونا شروع

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)میڈیکل اور ڈینٹل کالج کے دوبارہ ٹیسٹ کا معاملے پر جیو نیوز نے خبر نشر کی تھی کہ طلبا کو ایڈمٹ کارڈ جاری ہونے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس پر ایکشن لیا گیا اور طلبا کو ایڈمٹ کارڈز جاری ہونا شروع ہوگئے۔ آئی بی اے سکھر انتظامیہ کے مطابق ایس ٹی ایس کی ویب سائٹ امیدوار کے لیے مکمل کام کررہی ہے، ایس ٹی ایس پر بنائے گئے امیدواروں کے پورٹل اپ ڈیٹ ہوگئے ہیں۔انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ انٹرنیٹ کے مسئلے کے باعث ویب سائٹ پر مسائل آرہے تھے، وائس چانسلر آئی بی اے سکھر کا پی ٹی اے انتظامیہ سے رابطہ ہوا تھا، بچوں کے والدین ویب سائٹ پر ایڈمٹ کارڈز چیک کر سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر