اسلام آباد(نیشنل ٹائم)سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔انہوں نے بتایاکہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔ان کا کہنا تھاکہ مارچ 2025 تک ایم ایل ون پرگراؤنڈ ورک شروع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



