ہانگ کانگ میں میری ٹائم مرچنٹس فورم جہاز رانی کی صنعت کو آگے بڑھانے میں معاون

ہانگ کانگ(شِنہوا)جدید تحقیق و تربیت کے دوہرے مقاصد کا حامل دنیا کا پہلا جہاز ہانگ کانگ کا اپنا پہلا دورہ کر رہا ہےجو شہر کے بحری ہفتے کی جھلک کے طور پر داخلے کے لئے کھلا رہے گا۔
شن ہانگ ژوان پر سوار ہونے کا موقع شاید نہ مل سکے کیونکہ اس کی بکنگ کچھ دن پہلے ہی مکمل ہو گئی تھی۔کوسکو شپنگ انڈسٹری کی جانب سے چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اہم بحری ادارے ڈالیان میری ٹائم یونیورسٹی کے لئے تیار کیا گیا یہ جہاز ہانگ کانگ والوں کی دلچسپی کا تازہ محور بن گیا ہے۔
پیر کو ہانگ کانگ میں ورلڈ میری ٹائم مرچنٹس فورم(ڈبلیو ایم ایم ایف) 2024 منعقد ہوا۔
”نیوی گیٹنگ دی سائیکلز’ کے عنوان سے ہونے والے اس سال کے فورم میں صنعتی تبدیلی میں جہازکے مالیاتی کردار،کاربن ٹیکس کے نئے ضوابط کے مضمرات اور شپنگ میں ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے میں مصنوعی ذہانت کی تبدیلی کی صلاحیت جیسے اہم موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔یہ پائیداری کے حوالے سے انسانیت کے عزم کا واضح اور زبردست پیغام ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر