سعودیہ نے تجارتی مقاصدکیلئے ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے استعمال پرپابندی لگادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی وزیرتجارت ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا ہےکہ کسی بھی ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے تجارتی استعمال پرپابندی ہوگی۔ فیصلےکا مقصد کسی بھی قسم کی علامات کا غلط استعمال روکنا ہے۔ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا ہے کہ فیصلے پر 90 روز بعد عمل درآمد شروع کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں 2022 میں سعودی پرچم کے تجارتی استعمال پرپابندی لگائی جاچکی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پرچم پر الجلالہ، التوحید، دوتلواروں اور کھجور کےدرخت بنے ہونےکی وجہ سے اس کے تجارتی استعمال پرپابندی لگائی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر