امریکا سے کوئی توقعات نہیں، ہوسکتا ہے ٹرمپ بھی پی ٹی آئی کا مسئلہ اٹھائیں: بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جیونیوز سے گفتگو میں بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ ہم امریکا سے کسی اقدام کیلئے درخواست نہیں کررہے، امریکا سے کوئی توقعات نہیں، ہماری اپنی سیاست اور مفادات ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کےمعاملات سے براہ راست تعلق ہوگا، ہوسکتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ بھی پی ٹی آئی کا مسئلہ اٹھائیں۔ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی آئی کےساتھ جو ہورہا ہےاس پریورپی یونین نے اعتراض اٹھایا، برطانیہ کی پارلیمنٹ اور امریکی کانگریس نے بھی مسئلہ اٹھایا ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر