اسموگ کی ستائی 3 سال کی بچی عدالت پہنچ گئی اور وزیراعلیٰ جنیوا میں ہیں: حسن مرتضٰی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمایک بیان میں حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ تخت لاہور والے ماحولیاتی آلودگی پر بھی قابو پانے میں ناکام ہیں، مصنوعی بارش برسانے کے بیانات سن سن کر اب تو کان پک گئے ہیں۔اسموگ کی بگڑتی صورتحال: حکومتی اقدامات سے مایوس 3 سالہ بچی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاحسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو اپنے ہیلتھ سسٹم پر اعتبار نہیں، اسی لیے جنیوا گئے ہیں، اسموگ کی ستائی 3 سال کی بچی عدالت پہنچ گئی اور وزیر اعلیٰ جنیوا میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کیا تعلیمی ادارے اور موٹر ویز بند کرنے سے اسموگ کا خطرہ ٹل جائے گا۔ کہاں گیا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو لکھا جانے والا اسموگ ڈپلومیسی لیٹر؟



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر