فیصل آباد میں ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحہ کے زور پر چار پیزے لے اڑے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق رات گئے فون کال کے ذریعے معروف پیزا برانڈ پر چار پیزوں کا آرڈر دیا گیا اور ڈلیوری بوائے کو کہکشاں کالونی گلی نمبر 1 میں پیزے ڈلیور کرنے کا پتہ دیا گیا۔ پیزا ڈلیوری بوائے عثمان پیزا لے کر پہنچا تو موٹرسائیکل سوار دو افراد نے اسلحہ کے زور پر چاروں پیزے چھین لیے اور فرار ہو گئے۔پولیس نے تھانہ صدر میں دو نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف پیزا ڈکیتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بھی تھانہ صدر کے علاقہ سفیان ٹاؤن میں اسی طرح کی واردات میں دو ڈاکوؤں نے 1800 روپے مالیت کے 2 پیزے لوٹ لیے تھے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر