گجرات: گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)گجرات کے محلہ نورپور پڑھے میں گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران سلینڈر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم صبح متاثرہ خاتون کی بیٹی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق سلینڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں سمیت 5 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے
شاہ چارلس کا یوکرین، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن کی حمایت کا عزم
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی: 7 دہشتگرد جہنم واصل، میجر سمیت5 جوان شہید
چین نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں چار اہم سرخ لکیریں واضح کر دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر