لاہور: محکمہ تعلیم کا اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ( ٹی این اے) ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اداروں کی  خدمات لینےکا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہےکہ بعض عناصر  ایجوکیٹرز کو  ڈرانے دھمکانے اور خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں۔

مراسلے کے مطابق  یہ عناصر  اساتذہ کو  ڈرا دھمکا کر  ٹی این اے ٹیسٹ  دینے سے روک رہے ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہےکہ  ڈپٹی کمشنر  سینٹرز میں سکیورٹی یقنی بنانے اور  اساتذہ کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں۔

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق  سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ اساتذہ کو تحفظ دینےکے لیےکیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر