چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنا آخری دن سپریم کورٹ میں گزارنے کے بعد گھر روانہ ہوگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنا آخری دن سپریم میں گزارنے کے بعد گھر روانہ ہوگئے۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ آج ان کے اعزاز میں الوداری فل کورٹ ریفرنس بھی دیا گیا جس میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے 11 موجودہ ججز نے شرکت کی۔سینیئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت 6 ججز الوداعی ریفرنس میں شریک نہیں ہوئے۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے شام کے اوقات میں مختلف دفتری امور نمٹائے اور پھر وہ گھر روانہ ہوگئے۔

جسٹس یحییٰ آفریدی کل 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری کل دن 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی، مہمانوں کو دعوت نامے جاری کرد یے گئے۔تقریب حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کےسینیئر ججز، حکومتی شخصیات اور وکلا شرکت کریں گے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر