قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔

قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی،صرف پاس ہولڈر میڈیا نمائندوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت ہو گی،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ سکیورٹی وجوہات کے باعث تمام صحافی اپنا پریس گیلری کارڈ ہمراہ رکھیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے
شاہ چارلس کا یوکرین، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن کی حمایت کا عزم
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی: 7 دہشتگرد جہنم واصل، میجر سمیت5 جوان شہید
چین نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں چار اہم سرخ لکیریں واضح کر دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر