بھارتی ہیکرز نے سی ڈی اے کی ویب سائٹ ہیک کر لی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بھارتی ہیکرز نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی ویب سائٹ ہیک کر کے وہاں دھمکی آمیز بیان آویزاں کردیا۔
بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر سائبر حملہ کیا اور ویب سائٹ ہیک کر لی۔بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد وہاں دھمکی آمیز بیان آویزاں کر دیا۔
بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے حساس سرورز تک رسائی کا بھی دعویٰ کیا۔بعدازاں سی ڈی اے حکام نے ہیک کی گئی ویب سائٹ بحال کرنے کا دعویٰ کیا۔سی ڈی اے کی ویب سائٹ آج ہیک ہوئی اور اب بحال کر دی گئی ہے اور ویب سائٹ ہیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر