یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی تقریر سے اسرائیلی سفیر صدمے میں مبتلا

نیویارک (نیشنل ٹائمز) اسرائیل کے سفیر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی تقریر سے صدمے میں مبتلا ہوگئے ، اسرائیل سفیر ڈینی ڈینن نے جنرل اسمبلی 79ویں سالانہ اجلاس کو منافقت کا سالانہ ناٹک قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے اقوام متحدہ کے سربراہ پر جوابی حملہ کرتے ہوئے جنرل اسمبلی کے مباحثے کو منافقت کا سالانہ ناٹک قرار دیا۔ ڈینن نے کہا کہ جب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ہمارے یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں بات کرتے ہیں تو اقوام متحدہ کی اسمبلی خاموش رہتی ہے، لیکن جب وہ غزہ کے مصائب کے بارے میں بات کرتے ہیں تو تالیاں بجتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بڑے افسوس کی بات ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر