جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعوی

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ جج نے جلد عمران خان کو سزا سنانی ہے اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے یہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے لوگ ملٹری جیل میں ہیں ہمارا بھانجا بھی ملٹری جیل میں ہے کسی کو معلوم نہیں کہ ان کو کب اور کتنی سزا ہو جائے گی اب یہ قانون لانا چاہتے ہیں کسی کو بھی اٹھا کر لے جائیں. علیمہ خان نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ جج نے جلد عمران خان کو سزا سنانی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل علیمہ خان نے کہا تھا کہ سننے میں آرہا ہے عمران خان کو ملٹری جیل میں ڈالنے کی کوشش ہے انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کو کیسے جیل میں رکھیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر