پی ٹی آئی لاہور کی قیادت نے مینار پاکستان جلسہ کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (نیشنل ٹائمز) تحریک انصاف لاہور کی قیادت نے 21 ستمبر کو مینار پاکستان جلسے سے متعلق حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ عدالت سے جلسے کی اجازت ملنے یا نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی گئی اور جلسے کی بھر پور تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ، تمام رہنماوں ٹکٹ ہولڈرز اور سرگرم کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں، لاہور کے ہر حلقے میں جلسے کے حوالے سے بھر پور مہم چلانے کا فیصلہ ہو گیاہے ۔مقامی قیادت نے جلسے کے حوالے سے عوام کو متحرک کرنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی گئی ہے اور شہر کے مختلف حلقوں میں جلسے کیلئے پی ٹی آئی رہنماوں کی میٹنگز جاری ہیں۔مینار پاکستان جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم کا بھی آغاز کر دیا گیاہے ، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کل لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام دے گی ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر