لبنان میں زخمی ایرانی سفیر کی حالت خطرے سے باہر

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں زخمی ہونے والے سفیر مجتبیٰ امانی کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا۔

یاد رہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے وائر لیس سسٹم پر سائبر حملے کے نتیجے میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سمیت حزب اللہ کے ایک ہزار سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ بیروت کے گردونواح میں حزب اللہ کے اہلکاروں کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے وائر لیس سیٹ اچانک دھماکے سے پھٹ گئے ، جو کہ آپس میں رابطے کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق لبنان میں تہران کے سفیر مجتبیٰ امانی کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ ہوش و حواس میں ہیں۔ حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مجتبیٰ امانی بھی رابطے کے لیے پیجر استعمال کر رہے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں سے پہلے پیجر ڈیوائس گرم ہونا شروع ہوئے اور کچھ دیر بعد دھماکے سے پھٹ گئے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر