زیرسمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

اوٹاوا (نیشنل ٹائمز) امریکی کوسٹ گارڈ نے زیرسمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا، کئی دنوں کی تلاش کے بعد ملبہ ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز کے فاصلے پر پایا گیا۔

امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق اس حادثے میں متاثرین کی فوری موت ہو گئی تھی۔ ٹائٹن کا سمندر میں جانے کے ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔آبدوزگزشتہ سال جون میں کینیڈا کے ساحل سےدور شمالی بحر اوقیانوس میں تباہ ہوگئی تھی۔ٹائٹن آبدوز میں سوار پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے 19 سالہ بیٹے سلیمان داؤد سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

ٹائی ٹینک بحری جہاز 1912 میں انگلینڈ سے نیو یارک کے اپنے پہلے سفر کے دوران 22 سو سے زائد مسافروں اور عملے سمیت ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ اس حادثے میں 15 سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر