امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غورکررہا ہے، جوبائیڈن

نیویارک(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران یوکرین کی مدد کے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی مزائلوں کو روس کے اندر استعمال کرنے پر بھی غور کیا گیا۔

وائٹ ہاوس کے اندر برطانوی وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین جنگ جیت نہیں سکتے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا یوکرین کو روس کے اندر طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔دوسری جانب روسی صدر نے خبردار کیا کہ اگر یوکرین نے دورمار میزائلوں سے حملے کیے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ مغربی ممالک روس کے خلاف براہ راست جنگ میں شریک ہیں اس کے بعد جنگ کا رخ تبدیل بھی ہو سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر