خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں،کوئی بھی عوام کیخلاف نہیں جا سکتا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کاکہناتھا کہ کل پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی بنی ہے،آج ہمارے تمام ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے،کوشش کریں گے تناؤ کم ہو، سختیاں کم ہوں،ان کاکہناتھا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں،کوئی بھی عوام کیخلاف نہیں جا سکتا،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ سیاست میں کوئی چیز فائنل نہیں ہوتی،علی امین گنڈاپور کے بیان پر معافی کی ضرورت نہیں،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا درست نہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر