وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتیہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل سدباب تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی ۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر شکیل احمد کی شہادت پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہید کے لیے دعائے مغفرت اور شہید لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا بھی کی۔ وزیراعظم نیکہاکہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ملک سے دہشتگردی کے مکمل سدباب تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر