عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیرفواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقرر کردیے گئے۔
توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت کل ہو گی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ سماعت کرے گا،بانی تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر پر گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے،فواد چودھری پر سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر