چیف جسٹس کی توسیع کے لیے تمام جماعتوں کواعتماد میں لیں گے، ایاز صادق

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ رواں ہفتے اسمبلی سیشن میں بات ہوگی کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے یا نہیں۔ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے تمام جماعتوں کواعتماد میں لیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا کہ نواز شریف کا ابھی تک باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں اگر وہ باہر گئے بھی تو واپس آئیں گے، پارٹی انہوں نے ہی چلانی ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے بار بار کہا ہے مذاکرات کرنے چاہئیں، خالد مقبول صدیقی، مولانا فضل الرحمان بھی مذاکرات کا کہتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر