شیرافضل مروت کے حجرے میں آگ بھڑک اٹھی، فرنیچر وغیرہ کو نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں

پشاور(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کے حجرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت میں واقع پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ سے فرنیچر وغیرہ کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ ان کے حجرے میں آگ نامعلوم افراد نے لگائی ہے۔ آگ لگانے والے وہی ہیں جنہوں نے اسلام آباد میں مجھ پر حملہ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر