خیبر پختونخوا: منکی پاکس کا تیسرا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا

پشاور (نیشنل ٹائمز) خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کیسز میں اضافہ ہونے لگا ، صوبے میں منکی پاکس کا تیسرا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا ۔ڈائریکٹرپبلک ہیلتھ ڈاکٹرارشاد روغانی کے مطابق بیرون ملک سے آئے 51 سالہ مریض میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، علامات ظاہر ہونے پرمریض کو پولیس سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹرارشاد روغانی کاکہنا ہے کہ مریض کی حالت بہتر ہے اور پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہے، منکی پاکس سے متاثرہ مریض کا تعلق اورکزئی سے ہے۔ڈائریکٹرپبلک ہیلتھ کے مطابق رواں سال صوبہ میں ایم پاکس کا یہ تیسرا کیس کنفرم کیس ہے، ایم پاکس کے لیے سرویلنس اور رسپانس کا مربوط نظام تشکیل دیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر