خیبرپختونخوا میں یکم جولائی سے ابتک بارشوں کے دوران 88 افراد جاں بحق، 129 زخمی بارشوں سے 260 گھرمکمل تباہ جبکہ 698 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا

پشاور(نیشنل ٹائمز) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم جولائی سے اب تک بارشوں کے دوران 88 افراد جاں بحق اور 129 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے ابتک بارشوں سے نقصانات میں 88 افرادجاں بحق ہوئے جن میں 43 بچے ، 19خواتین اور26مردشامل ہیں، بارشوں کے باعث 129افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی ہونے والوں میں 61 بچے29خواتین اور 39 مرد شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے رپورٹ میں بتایا گیا کہ بارشوں سے 260 گھرمکمل تباہ جبکہ 698 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔رپورٹ کے مطابق بارشوں سے 7 سکولوں کو بھی جزوی اور 85دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا جبکہ مختلف واقعات میں 147 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر