بھارت،گجرات میں بحیرہ عرب کے سمندری طوفان کے پیش نظر الرٹ جاری

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست گجرات میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بحیرہ عرب کے سمندری طوفان کے پیش نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا،مقامی میڈیا رپورٹس کیمطابق ساحلی علاقے سوراشٹر اورکچ بارش سیزیادہ متاثرہوئے،انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نیریاست کے بارہ اضلاع میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،24ہزار افراد کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا ہے،کئی علاقوں میں لوگ گھروں کی چھتوں پر محصور ہوکررہ گئے ہیں،گجرات میں کئی روزسے جاری بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد 36ہوگئی ہے، صوبے میں ریلوے کا نظام تاحال متاثر ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر