ثاقب نثار نواز شریف کو ہٹانے کے عمل میں شامل رہےہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے نواز شریف کو ہٹانے کے عمل میں ثاقب نثار شامل رہے ہیں۔

سینئررہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا بہت بڑے افسر کو گرفتار کیا ہے اور پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع ہوا ہے،یہ ایک فرد کی کہانی نہیں بہت سے افراد کی کہانی ہے،یہ کہانی جتھوں اور گروہوں کی کہانی ہے،یہ ایک قبیلے کی کہانی ہے جس نے ملک میں انتشار کے لئے سب کچھ کیا ۔

انہوں نے کہا ثاقب نثار نواز شریف کو ہٹانے کے عمل میں شامل رہے،نواز شریف کو ہٹانے اور ایک شخص کو منصب پر لانے میں کلیدی کردار ادا کیا، ثاقب نثار کا بلاشبہ بڑا کلیدی اور اہم کردار ہے،ثاقب نثار کی ٹیپ بھی سامنے آئیں کہ اس کو لانا ہے اور اس کو ہٹانا ہے، ثاقب نثار انتخابات سے پہلے سزائیں دینے کے عمل میں شامل رہے،ثاقب نثار کے دور میں جو کچھ ہوا وہ اس چارج شیٹ میں نظر نہیں آتاہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر